sajjad-alis-song-barish

سجاد علی کا گانا بارش

سجاد علی کا گانا بارش

سجاد علی کے نئے گانے بارش نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ یہ گانا سجاد علی نے اپنی جوانی کے دنوں کو یاد کرتے

ہوئے گایا۔ اس گانے کی خاص بات یہ بھی ہے کہ اس میں ادکار ہ ریما نے اس لڑکی کا کردار ادا کیاہے جو جوانی میں ان کو چھوڑ کر چلی گئے۔

سجاد علی نے اس گانے کو بہت دل سے گایا ہے اور اس میں اپنی جوانی کی محبت کو بہت خوبصورتی سے بیا ن کیا ہے۔یاد رہے کہ سوشل میڈیا پر اس گانے کودیکھنے والوں کی تعداد ستر ہزار سے اوپر چلی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں