total-assets-of-hamza-shahbaz

حمزہ شہباز کے کل اثاثے

حمزہ شہباز کے کل اثاثے

ن2000 میں شہباز شریف فیملی کے کل اثاثے چھ کروڑ روپے تھے، 2009میں 68 کروڑ ہو گئے، 2018میں تین سوکروڑ ہو گئے جبکہ 2006سے 2008کے دوران حمزہ شہباز نے ٹیکس ریٹرن جمع نہیں

کروائی، 2009میں حمزہ کے اثاثے بڑھنا شروع ہوتے ہیں. عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت مسترد کردی، عدالتی فیصلہ سنتے ہی لیگی کارکنوں میں مایوسی پھیل گئی۔
حمزہ شہباز کے وکیل ان کے اثاثوں کے ذریعے بتانے میں ناکام رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں