the-benefits-of-walnuts

اخروٹ کے فائدے

اخروٹ کے فائدے

چالیس سال یا اس سے زائد عمر کے لوگ اپنی روزانہ کی خوراک میں خشک میوہ جات کا استعمال انسان کو جسمانی اور ذہنی طور پر صحت مند رکھتا ہے۔ اخروٹ ایک ایسا ڈرائی فروٹ ہے جو انسان کا پیٹ، دل اور دماغ کو تندرست رکھتا ہے۔

زمانہ قدم میں جن بزرگوں نے اپنی زندگی میں اخروٹ کو استعمال میں رکھا وہ آج بھی جسمانی اور ذہنی طور پر ایک عام بندے سے بہت جوان اور تندرست نظر آتے ہیں۔امریکہ میں اخروٹ کے حوالے سے تفصیلی مطالعے کیا گیا تو پتہ چلا کہ اخروٹ اور صحت مند اور عمر رسیدہ انسان کا باہمی تعلق ہے۔تو آپ بھی اخروٹ کو اپنی زندگی کا حصہ بنائے اور تندرست نظر آئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں