the-movie-dhai-chaal-made-on-klubbhushan

کلبھوشن پہ بننے والی فلم ڈھائی چال

کلبھوشن پہ بننے والی فلم ڈھائی چال

کلبھوشن جادیو کی زندگی پر بنے والی فلم کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔
تیمور شیرازی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ڈھائی چال کا ٹیزر جاری کر دیا گیا۔اس ٹیزر میں کلبھوشن کو بلوچستان میں دہشت گردی کی منصوبہ بندی کرتے دیکھایا گیا۔

اس فلم کا مرکزی کردار شمعون عباسی نبھا رہے ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں عائشہ عمر۔ ہمایوں اشرف اور عدنان شاہ شامل ہیں۔
اس فلم کی عکس بندی بلوچستا ن کے مختلف علاقوں میں کہ گئی ہے۔

اس فلم کی لکھاری فرحین چوہدری جبکہ پروڈیوسر ڈاکٹر رعرفان اشرف ہے یہ فلم اگلے سال سنیماگھروں کی زنیت بنے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں