hira-mani-thoughts-about-kareena-kapoor

حرا مانی کے کرنیہ کپور کے بارے خیالات

حرا مانی کے کرنیہ کپور کے بارے خیالات

حرا مانی کے کرنیہ کپور کے بارے خیالات

پاکستانی ادکارہ حرا مانی نے بھارتی ادکارہ کرینہ کپور کی تعریف کر دی
حرا مانی ے تصاریر شیئر کرنے والی ایپ انسٹاگرام پر کر ینہ کپور کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیا تحفہ بھجا دیا۔حرا بعض اوقات بہت ہی حیران کر دینے والی بات کر دیتی ہیں۔

آج کل پر جیو پر ان کا ڈرامہ محبت نہ کریو چل رہا ہے جس میں انہوں نے اچانک ایک نیا رنگ دکھا یا ہے کہ اسد سے جان چھوڑوا کر اب حاشر کے پاس جانا چاہتی ہیں۔
ان کے اس بیان سے شاید ان کے مداح تھوڑا سا ناراض ہوئے ہیں حالانکہ حرا مانی خود ایک بہت اچھی او ر خوبصورت ادکارہ ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں