nawaz-sharifs-mother-leaves-for-london

نواز شریف کی والدہ لندن روانہ

نواز شریف کی والدہ لندن روانہ

میاں محمد نواز شریف کی والدہ لندن روانہ ہو رہی ہیں۔
ان کی اچانک لندن روانگی کی وجہ نواز شریف کی دل کی بیماری وجہ ہے۔

سابق وزیر مریم اورنگ زیب نے ٹوئٹ کیا ہے کہ ضیعف ماں اپنے بیٹے کی تیمارداری کے لئے جا رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں