fahad-mustafa-and-mahira-khans-film-declared-a-blockbuster

فہد مصطفی اور ماہرہ خان کی فلم بلاک بسٹر قرار

فہد مصطفی اور ماہرہ خان کی فلم بلاک بسٹر قرار

ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی فلم قائداعظم زندہ باد ریلز ہونے سے پہلے ہی بلاک بسٹر قرار۔

ماہرہ خان اور فہد مصطفی کا شمار نہ صر ف پاکستان بلکہ دنیا کے بہترین فنکاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی نئی آنے والی فلم قائداعظم زندہ بادریلز ہونے سے پہلے ہی بلاک بسٹر قرار دی جا چکی ہے۔
لوگوں کو ان کی اس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔

اس فلم میں فہد مصطفی پولیس انسپکٹر کا کردار اد کر ہے ہیں۔ اس فلم کے ہدایات کار نبیل قریشی اور فضاعلی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

فہد مصطفی اور ماہرہ خان کی فلم بلاک بسٹر قرار” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں