why-famous-youtuber-irfan-junejo-left-youtube

مشہور یوٹیوبر عرفان جونیجو نے یوٹیوب کیوں چھوڑی

مشہور یوٹیوبر عرفان جونیجو نے یوٹیوب کیوں چھوڑی

پاکستان کے بہترین یوٹیوبر اور وی لاگر عرفان جونیجو نے یوٹیوب چھوڑنے کی اصل وجہ بتا دی۔
عرفان نے کہا کہ میرا یویٹوب سے دوری کی وجہ بالکل بھی ایواڈ شو نہیں۔ میں نے یوٹیوب کو اپنی صحت کو بہتر کر نے کے لئے چھوڑا ہے۔ میں بہت جلد اپنی من پسند کام کے ساتھ واپس آو ں گا۔
ایواڈ شو کے حولے سے ہونے والی قیاس آرائیاں غلط ہیں۔

مشہور یوٹیوبر عرفان جونیجو نے یوٹیوب کیوں چھوڑی
مشہور یوٹیوبر عرفان جونیجو نے یوٹیوب کیوں چھوڑی

اس حوالے سے بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ عرفان اب بہت جلد پروڈیوسر اور ہدایتکار کے طور پر سامنے آئیں گے۔
Irfan Junejo: Award Show is no reason to quit YouTube. This My Personal Matter

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں