larry-tesler-no-more

کمپیوٹر میں کاپی پیسٹ کے موجد لاری ٹیسلر نہیں رہے

کمپیوٹر میں کاپی پیسٹ کے موجد لاری ٹیسلر نہیں رہے

لیری ٹیسلرکیمیوٹر کی دنیا میں ایک آئیکون کی حثییت رکھتے تھا۔ انھوں نے 1960 کی دور میں جب کمپیوٹرزعام لوگوں کی پہنچ سے دور تھا، اس دورمیں سیلیکون ویلی میں کام کرنا شروع کیا۔

ان کی ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ اور ’فائنڈ اینڈ ریپلیس‘ جیسی اہم جدت کی وجہ سے کمپیوٹر سیکھانا اور استعمال کرنے کا عمل بہت آسان ہوگیا۔

لیری ٹیسلر نے اپنیزند گی کا زیادہ تر حصہ زیروکس کمپنیکے نام کیا۔ کمپنی نے انھیں خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ کمپنی نے ٹوئیٹ کیا ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘، ’فائنڈ اینڈ ریپلیس‘ اور اس جیسی اور جدت لانے والے سابق زیروکس محقق لیری ٹیسلر تھے۔ آپ کا روز کا دفتری کام ان کے انقلابی خیالات کی وجہ سے آسان ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں