the-court-issued-khula-degree-to-sanam-marvi

عدالت نے صنم ماروی کو خلع کی ڈگری جا ری کر دی

عدالت نے صنم ماروی کو خلع کی ڈگری جا ری کر دی

گلوکارہ صنم ماروی کو عدالت کی طرف سے خلع کی ڈگری مل گی۔ دوران سماعت ان کے وکیل نے کہا کہ ان کا شوہر ان کو مارتا تھا اور نہ ہی گھر کا خر چ اُٹھتا تھا لہذا عدالت سے درخواست ہے کہ صنم ماروی کو خلع کی ڈگر ی جاری کی جائے۔

صنم ماروی کے خاوند کو بہت دفعہ عدالت کی طرف سے بلاے اگیا مگر ور پیش نہ ہوئے جس کی بنا پر انہیں یکطرفہ ڈگری کی گی۔ صنم ماروی کی حامد سے پسند کی شادی تھی اور ان کے تیں بچے بھی ہے۔ اس حوالے سے صنم ماروی کا کہنا تھا کہ اب تک وہ اب تک وہ بچوں کی وجہ سے گذارا کرر ہی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں