bilawal-bhutto-exploded-on-the-government

بلاول بھٹو حکومت پر پھٹ پڑے

بلاول بھٹو حکومت پر پھٹ پڑے

بلاول بھٹو زرداری کا عمرا ن خان پر وار
لاہورپریس کانفرنس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ عمران خان کی حکومت ٹھیکے پر لی گئی اس کے پاس کسی بھی کام کا اختیارنہیں، جب حکومت ٹھیکے پر ملے توجو ٹھیکے میں ہو، اب حکومت کا ٹھیکہ پورا ہوچکا6 ماہ میں چلی جائیگی۔ 
چیئرمین پی پی پی نے نواز شریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مودی کے بعداب ڈونلڈ ٹرمپ کی الیکشن مہم چلائی جارہی ہے، پنجاب کی عوام کو کو جب ضرورت پڑی، ان کے چنے ہوئے لیڈرزغائب ہوگئے، مہنگائی کم نہیں ہورہی ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے گر می کے موسم کویاد کرتے ہوئے بلاول نے کہا کہ گرمی آنے دیں، بجلی نہیں ہوگی اور تاریخی بل آئیں گے.

مہنگائی کم نہیں ہو رہی ابھی تو شروع ہو رہی ہے، پرویزمشر ف دورکے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام بحران دوبارہ سر اٹھا چکے ہیں۔
ان کا مزید کہناتھا کہ عمران خان کی طر ح نواز شریف کی حکومت بھی سلیلکٹڈ تھی۔ پی ٹی آئی کی طر ح ن لیگ کی حکومت بھی پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتی۔وزیر اعلی مراد علی شاہ شہباز شریف سے بہتر وزیر اعلی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

بلاول بھٹو حکومت پر پھٹ پڑے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں