good-message-from-hamza-ali-abbasi-on-twitter

حمزہ علی عباسی کا ٹوئٹر پر اچھا پیغام

حمزہ علی عباسی کا ٹوئٹر پر اچھا پیغام

اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ میں نے ادکاری نہیں چھوڑی اپنے مذہب کو بھی ٹائم دینے کا سوچا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹر پر حمزہ علی نے کہا کہ انہوں نے اداکاری تر ک نہیں کہ بلکہ دین کے وقت نکالنے کا سوچا ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ اللہ کی مقرر کردہ حددو کے مطابق کردار کروں گا۔

یاد رہے کہ بہت ان کی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ میں اہم کردار میں نظرآئے گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں