bad-news-khalil-ur-rehman-qamar-exploded-on-marvi-sarmad

بُری خبر خلیل الرحمن قمر ماروی سرمد پر پھٹ پڑے

بُری خبر خلیل الرحمن قمر ماروی سرمد پر پھٹ پڑے

میرا جسم میر ی مرضی کر نے والی ماروی سر مد کی تاریخی چھترول
پاکستان کے مشہور ڈرامہ نگا ر اور میرے پاس تم کے ہو جیسے بڑے ڈرامے لکھنے والے خلیل الرحمن قمر نے سر مد ماروی کو نیونیوز کے آج عائشہ احتشام کے ساتھ میں پاکستان کی مشہور ترین اور منہ پھٹ تجزیہ کار سرمد ماروی کو اس کی اوقات یاد دلوا دی۔

https://www.youtube.com/watch?v=qFpq2C09uKQ

پروگرام کے دوران خلیل الرحمن قمر اپنے غصے سے باہر ہوگئے اور گالی بھی ماروی سرمد کے منہ پر دے ماری۔ اس دوران کال پر موجودماروی سرمدمیرا جسم میر ی مرضی کے نعریں لگاتی رہی۔
خلیل الرحمن قمر کے اس رویے کی اصل وجہ اسلام ہے اور اسلام میں عورت کے حقوق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں