what-did-cricketer-sarfraz-ahmed-say-about-fahad-mustafa

کرکٹر سرفراز احمد نے فہد مصطفی کے بارے کیا کہہ دیا

کرکٹر سرفراز احمد نے فہد مصطفی کے بارے کیا کہہ دیا

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں فہد مصطفی کو بطور ہیرو دیکھنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔
جیتوپاکستان کے ہیرو فہد مصطفی نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر سرفراز احمد کی انٹرویو کے درمیان تصویر شیئر کی جس میں پروگرام کے ہوسٹ کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

 اس انٹر ویو میں سرفراز سے پوچھا گیا کہ اگر آپ کی زندگی پر فلم بنائی جائی تو ہیرو کون ہو تو اس کا جواب سرفراز نے فہد مصطفی کا نام لیتے ہوئے سوال کا جواب دیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ فہد بہت اچھے اداکار ہیں
فہد مصطفی نے ٹوئٹر پر سرفراز کا شکریہ ادا کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں