good-news-for-diabetics

شوگر کے مریضوں کے لئے خوشخبری

شوگر کے مریضوں کے لئے خوشخبری

ایک ریسر چ سے یہ با ت سامنے آئی ہے کہ دن میں تین بار دانت صاف کر نے سے ذیابیطس ختم ہوجاتی ہے۔

یہ ریسرچ جنوبی کوریا کے سؤل ہسپتال کی گئی جس میں ماہرین نے تقریبا دس سال تک دولاکھ سے زائد افراد کا مطالعہ کیا

اور یہ بات سامنے آئی کہ دن میں کم از کم دو بار دانت صاف کر نے سے ان میں ٹائپ ون اور ٹائپ ٹو کا خطرہ بڑھ جا تا ہے۔
اس سے مزید جوبات سامنے آئی ہے کہ دانتوں کی میل، مسوڑھوں کے امراض اور دانت گر نے سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ تاجا ہے۔ اس لئے بہت ضروری ہے کہ دانتوں کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے۔

 https://hptimespk.com/diabetes-treatment/:یہ خبر بھی پڑھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں