bad-thoughts-about-busrah-ansari-politics

بشری انصاری کے سیاست بارے بُرے خیالات

بشری انصاری کے سیاست بارے بُرے خیالات

پاکستان کی لیجنڈ اداکارہ بشری انصاری کا کہنا تھا کہ میں قسم کھا کے کہہ سکتی ہوں کی عمران خان کرپٹ آدمی نہیں ہے۔
حال ہی میں ایک نجی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں بشری انصاری نے کہا کہ میں حلفا کہہ سکتی ہوں کہ عمرانخان ایماندار آدمی ہے۔ اس موقع پر بشٰری انصاری نے کہا کہ وہ اکثر ملکی حالات کی وجہ سے پریشان رہتی ہیں۔

اس موقع پر انہوں نے مریم نواز کو بر انڈڈ سیاستدان کہہ دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلاول اور مریم کو کیا پتہ کہ گرمی کیا ہوتی ہے اگر ان کو کسی گاوں میں بھیجا جائے تو انہیں لگ پتہ جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں