how-beneficial-olive-oil-is-for-heart-health

زیتون کا تیل دل کی صحت کے لئے کتنا مٖفید

زیتون کا تیل دل کی صحت کے لئے کتنا مٖفید

امریکہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق کہ زیتون کا تیل دل کی بیماری کے لئے بہترین ہے۔
ہاروڈ ایچ چین اسکول آف پبلک ہیلتھ بوسٹن میں میڈیکل کی طالبہ مارٹاگواش فیرے کی اس کامیاب تحقیق کے مطابق زیتون کا آدھا چمچ آپ کے دل کو مضبوط بناتا ہے۔ اس تحقیق کے بات یہ ثابت ہوئی ہے کہ زیتون کا تیل ہر رنگ ونسل کے لوگوں کے لئے بہتر ین ہے۔

زیتون کا تیل اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بھرپور ہوتا ہے۔ جو دل، دوران خون اور دماغ تک کو فائد ہ دیتا ہے۔
اس تحقیق سے جو بات سامنے آئی ہے کہ زیتون کے تیل کا آدھا چمچ استعمال کر نے سے دل کے امراض میں 15فی صد خطرہ کم ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں