nab-abuses-with-mir-shakeel-ur-rehman

نیب کی میرشکیل الرحمن کے ساتھ زیادتیاں

نیب کی میرشکیل الرحمن کے ساتھ زیادتیاں

نیب حکام نے پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمن کو گر فتار کرنے کے بعد ان کے موبائل فونز اور بیگ ضبط کر لئے ہیں۔

نیب حکام نے پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا نیٹ ورک کے مالک میر شکیل الرحمن کوکھا نا اور دوا بھی نہیں دی جا رہی ان کے موبائل فونز اور بیگ ضبط کر لئے ہیں۔
ان کو گرفتار کر نے کے بعد ان کے گاڑی جو نیب کے دفتر کے باہر کھڑی تھی اس کو بھی نیب کے احاطے میں منگوا لیا اور ساتھ ہی ان کے ڈرائیور کوگاڑی کھولنے کے لئے مجبور کیا گیا۔ گاڑی سے میر شکیل الر حمن کے تینوں موبائلز اور بیگ ضبط کر لیا گیااور ڈرائیور کا فون بھی ضبط کر لیا۔
گرفتاری کے بعد ان کے گھر والوں کی طرف سے دوائیاں اور کھانا بھی نہیں جانے دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “نیب کی میرشکیل الرحمن کے ساتھ زیادتیاں

اپنا تبصرہ بھیجیں