wing-commander-noman-khans-last-words

ونگ کمانڈر نعمان خان کے آخری الفاظ

ونگ کمانڈر نعمان خان کے آخری الفاظ

دو دن پہلے پاک فضائیہ کا طیارہ میں ونگ کمانڈر نعمان طیارہ تباہ گر نے سے شہید ہوگئے تھے۔ طیارہ گر نے سے پہلے کمانڈر نعمان کو طیارہ گر نے کا علم ہو چکا تھا۔

کنٹرول روم سے بات کرتے ہوئے ان کے آخری االفاظ تھے کہ طیارہ میرے کنٹرول سے باہر ہوچکا ہے بس میر ے وطن اور میر ے بچوں کا خیال رکھنا۔ ان کا یہ کہنا تھا کہ طیارہ نیچے گر گیا اوروہ شہادت کا جام پی گئے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: ونگ کمانڈر نعمان کی شہادت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں