abrar-ul-haqs-song-chamkili

ابرارالحق کا گا نا چمکیلی

ابرارالحق کا گا نا چمکیلی

ابرارالحق کا گا نا چمکیلی

ابرار الحق کے گا نے چمکیلی کا اثر انڈیا پر ہوگیا۔
ہندوستان میں شادی کی ایک انوکھی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں روایت کے مخالف دلہن اپنی بارات لیکر خود دلہا کے گھرآگی۔
راجھستان میں ایک دلہن نے نئی مگرمزیدارروایت کا آغاز کیا، دلہن کے لہنگے میں 25 سالہ جیا شرما بگھی میں سیاہ چشمہ

لگا آئی کر اور اس کے رشتہ دار باراتی بن کر ڈھول کی تھاپ پر ڈانس کرتے ہوئے آئے۔ مختصر سی تقریب کے بعد دلہا دلہن اپنے نئے گھرچلے جاتے ہیں۔ جیا شرما کے چہرے پر خوشی اورکے اثرات واضع نمایاں ہیں۔

ابرارالحق کا گا نا چمکیلی

اس شادی کی ایک اور اہم بات یہ بھی ہے کہ دلہن والوں سے کسی قسم کے جہیز کی ڈیمانڈ نہیں کی گئی اور دلہن کے لیے ہر طر ح کے سامان کا سسرال والوں نے خود انتظام کیا۔وہاں کے رہنے والوں نے اس انوکھی شادی کو معاشرے میں تبدیلی کا پہلانا م قرار دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں