why-did-actress-maya-ali-cry

مایا علی کیوں روئی تھی

مایا علی کیوں روئی تھی

مایا علی کیوں روئی تھی

ادکارہ مایا علی کی آنکھوں میں آنسو
پاکستان کی مشہور ترین ادکارہ مایا علی جہاں اپنے بھائی کی شادیوں میں بے انتہا کوش تھیں وہی ان کی آنکھوں میں آنسو بھی نظر آئیں۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں ان کی آنکھوں میں آنسو صاف نظر آرہے تھے۔

انہوں نے اپنی نیچے دی گئی سٹیمنٹ میں کہا کہ بابا آج سب لوگ یہاں پرموجود ہیں مگر آپ نہیں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بابا میر ی نظریں آپ کو ڈھونڈ رہی تھیں مگر آپ نہیں تھے۔ آج کوئی نہیں تھا جو مجھے گلے لگاتا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

مایا علی کیوں روئی تھی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں