what-is-olp-pk

اولوپی کے ہے کیا

اولوپی کے ہے کیا

اولوپی کے ہے کیا

پاکستان کے بڑے بڑے بزنس مین انڈیا کے ایکو سسٹم کو روتے رہتے ہیں مگر کبھی پاکستان میں کوئی انقلابی قدم نہیں اُٹھتے جبکہ پاکستان میں بہت سے ایسے ہنر مندجوان بھی موجود ہیں جن کے دماغ پاکستان کے ٹیک برین ہیں۔ ہم 2004سے فیس بک کے بانی مارک کے گن گا رہے ہیں کہ کتنی بڑی سوشل سائٹ بناڈالی اورنہ جاے زمین وآسمان کے کتنے ہی درخشاں ستار ے اس کی ذات سے منسلک کر دئیے مگر کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ پاکستان کے نوجوان بھی ایسا کر سکتا ہے۔مگر سوال یہ پید ا ہوتاہے کہ کوئی تو ہوگا جو اس و قت سے یہ سوچ رہا ہوگا کہ ایک دن پاکستان بھی ایک ایسی ہی سوشل سائٹ بنائے گا؟ ایک ہی ایسے ہی ہنر مند نوجوان سید اسد بخاری نے او لو پی کے کے نام سے ایک ایسی سوشل سائٹ بنائی ہیں جو کہ شاید فیس بک اور بہت سی سوشل سائٹس سے بہتر ہے۔

پاکستان کی پہلی سوشل میڈیا اپیلی کیشن بھی جو اینڈرائڈ کیلئے دستیاب ہے اور پلے سٹور سے ڈان لوڈ کی جا سکتی ہے۔ ”اولو پی کے“ پر ناصرف وہ تمام سہولیات موجود ہیں جو دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز پرکی شان ہیں بلکہاور بہت سے ایسے فیچرز بھی موجود ہیں جو اس کو فیس بک اور بہت سی سوشل سائٹس اور ایپلی کیشن سے منفر د بناتی ہے۔
”اولو پی کے“ اینڈرائڈ 5.0 یا اس کے بعد آنے والے ورژن کے حامل تمام اینڈرائڈ فونزکے لئے بھی استعمال کی جا سکتی ہے جسے پاکستانیوں کی ایک کیثر تعدادمیں لوگ پسند کرتے ہیں۔ جبکہاس کو بنانے والے نوجوان اسد کا کہنا ہے کہ وقت کیساتھ ساتھ صارفین کی تجاویز کو مدنظر رکھتے ہوئے اس میں بہت سی تبدیلیاں اور نئے فیچرز کا اضافہ بھی کیا جائے گا جو پاکستان کو ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اعلی مقام دلوائے گا۔

https://olopk.com/register:آپ بھی لنک پر کلک کر کے جوائن کرسکتے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں