apples-great-achievement-left-everyone-behind

ایپل کا بڑا کارنامہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ایپل کا بڑا کارنامہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

 ایپل کا بڑا کارنامہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ہمیشہ کی طرح ایپل نے ایک بار پھر میدان ما رلیا۔
ایپل نے ہمیشہ کی طرح کچھ نیا کر دکھایا اوراس بار تو کچھ خاص ہی کر دکھایا ایک ایسا چارجر بناڈالا جو سمارٹ واچ، موبائل، لیپ ٹاپ اور ایپل کی ہر مصنوعات کو چارج کریں گا۔

 ایپل کا بڑا کارنامہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا

اس چھوٹے سے چارجر کو واٹس شوگر کا نام دیا گیاہے ارو یہ ایک ہی وقت میں ایپل کی تما م مصنوعات کو چارج کر سکتا ہے۔اس میں بہت سے
فیچرزموجود ہے جیسے ایک وقت میں یہ پارو بنک ہے اور دوسرے وقت میں وائر لیس طریقے سے بھی چارجنگ کر تا ہے۔
اگر دیکھا جائے تو ایپل کی بہت سی مصنوعات میں یکسانیت ہوتی ہے مگر چارجر مختلف ہوتے ہیں مگر اس ایک چارجر سے آپ کی ہر مشکل ختم ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

ایپل کا بڑا کارنامہ سب کو پیچھے چھوڑ دیا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں