chinese-doctors-come-to-fight-coronavirus

کوروناوائرس کا مقابلہ کر نے کے لئے چین ڈاکٹرز آگئے

کوروناوائرس کا مقابلہ کر نے کے لئے چین ڈاکٹرز آگئے

کورونا وائرس کا مقابلہ کر نے کے لئے ٹیم آگئی
کوورونا اسپشلٹ کی آٹھ روکنی ٹیم چینی ڈاکڑز کی صورت میں پاکستان پہنچ گئی۔ یہ ٹیم اپنے ساتھ دو ٹن امدادی سامان بھی ایک خصوصی طیار کے ذریعے لے کر آئی ہے۔

ٹیم کا اسقبال وزیرداخلہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آبا ائرپورٹ پر کیا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا میں بھی کہ ہم چین کے بے حد شکر گذار ہیں کہ وہ اس مشکل وقت میں بھی ہمیں نہیں بھولے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں