the-price-of-gold-broke-all-records

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

سونے کی قیمت نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کر نے لگی۔
سونے کی خواہشمند لوگوں کے لئے سونے کی نئی قیمت نے سب کو حیران کر دیا۔ سو نے کی قیمت میں 700روپے کا اضافہ ہوگیا۔

خالص 24قیراط سونا 98000کا ہو گیا، 22قیراط سونا 89,833روپے کا ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 41ڈالر سونا مہنگا ہوا ہے۔
سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے امیر غریب ہر بندہ پریشان ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں