atif-aslams-big-message-of-imran-khan

عاطف اسلم کا عمران خان کے بڑا پیغام

عاطف اسلم کا عمران خان کے بڑا پیغام

عاطف اسلم نے کوروناوائرس کے حوالے سے وزیر اعظم کے اقدامات کو سراہتے ہوئے پیغام دیا کہ ملک اس وقت بہت نازک صورت حال سے گذررہا ہے اس موقع پر سب کے ساتھ مل کر چلنا ہے اور ایک دوسر ے کی مد کریں۔

اُنہوں نے ملک کے وزیراعظم کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کو کبھی بھی ہماری ضرورت پڑی تو ہم آپ کے ساتھ ہیں جو بھی کر سکیں ضرور کر یں گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “عاطف اسلم کا عمران خان کے بڑا پیغام

اپنا تبصرہ بھیجیں