jawariya-saud-will-be-out-of-anger

جویریہ سعود غصے سے باہر ہوگی کھری کھری سنا دی

جویریہ سعود غصے سے باہر ہوگی کھری کھری سنا دی

پاکستان کی مشہور ادکارہ اور پروگرام ہوسٹ جویریہ سعود نے سوشل میڈیا پر کھر ی کھری سنا دی
چند دن پہلے اداکارہ جویریہ سعود نے اپنے بچوں جنت اور ابراہیم کے ساتھ ٹک ٹاک پر ویڈ یو بنائی تھی جس پر لوگوں نے کا فی تنقید کی۔

اس کا جواب دینے کے لئے جویریہ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بنا کر لوگوں کو پیغام دیا کہ میرے بارے جو کچھ مر ضی کہو میر ے بچوں کے بارے کچھ کہا تو میں برداشت نہیں کروں گی۔
یاد رہے کہ جویریہ کہ بچے اس ٹک ٹاک میں کس انگلش گا نے پر ڈانس کر رہے تھے۔جس پر لوگوں نے کہا کہ پورا ملک کوروناوائر س کی زد میں ہے اور آپ کو ڈانس کی پڑی ہے جس پر جویریہ غصہ سے آگ بگولا ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں