netsol-started-cutting-salaries-and-laid-off-employees

نیٹ سول نے تنخواہیں کاٹنا شروع کر دی اور بندےبھی فارغ کر دئیے

نیٹ سول نے تنخواہیں کاٹنا شروع کر دی اور بندےبھی فارغ کر دئیے

پاکستان کی سب سے آئی ٹی کی کمپنی نیٹ سول نے بورڈآف گورنرز سمیت اپنے ایمپلائز کی تنخواہوں میں سے 20سے30فی صد کٹوتی کا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ خبر بھی گردش کر رہی ہے کہ بہت سے لوگوں کو نوکر ی سے جواب بھی دے دیا ہے۔

ایک آفیشل ای میل کے ذریعے یہ بات بھی پتہ چلی ہے کہ کمپنی نے اپنے وسائل کم کرنے کی کوشش کی ہے اس سب کی وجہ کوروناوائرس ہے جو کہ کمپنی کے بزنس کو بہ ڈسٹرب کر رہا ہے۔مارچ کے مہنیے کی کوئی کٹوتی نہیں ہو گئی البتہ سلیری اپریل میں کاٹی جائے گی۔

یہ بھی پڑ ھیں:نیٹ سول کے سی ای او سلیم غوری کی شخصیت

کمپنی کے مطابق کوروناوائرس کی وجہ سے کوئی بھی نیا کاروبار نہیں ملا جس کا اثر آنے والے نئے اور مہنیوں پر پڑے گا جس سے کمپنی کا کافی نقصان ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں