corona-death-toll-rises-to-2708-in-pakistan

پاکستان میں کورونا کے مریض2708ہوگئی40لوگ جان بحق

پاکستان میں کورونا کے مریض2708ہوگئی40لوگ جان بحق

پاکستان میں کورونا کے مریض2708ہوگئی۔40لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 2039ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د 26ہوگئی اور ابھی دس مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 1072، سندھ میں 839،کے پی کے میں 334،بلوچستان میں 175،اسلام آباد میں 75،گلگت بلتستان میں 193اور آزاد کشمیر میں 11مریض ہیں۔

پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 258مریضوں میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے اسی دوران پانچ لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ تیرہ کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ملک کوروناکا خطرہ بڑھ گیا

تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکستان میں کورونا کے مریض2708ہوگئی40لوگ جان بحق” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں