number-of-coronavirus-patients-nationwide

پاکستان میں کورونا کے مریض3277ہوگئی

پاکستان میں کورونا کے مریض3277ہوگئی۔397 لوگ مزید کوروناوائرس کا شکار
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد2818ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د 41ہوگئی ۔

پاکستان میں کورونا کے مریض3277ہوگئی

حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 1493، سندھ میں 881،کے پی کے میں 405،بلوچستان میں 191،اسلام آباد میں 82،گلگت بلتستان میں 210اور آزاد کشمیر میں 15مریض ہیں۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 258مریضوں میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی ہے اسی دوران پانچ لوگ زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ تیرہ کی حالت تشویشناک ہے۔

کووروناوائر س کے ٹیسٹ۔
کمانڈر انیڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں 1933 افراد کے کوروناوائرس کے ٹیسٹ ہوئے ہیں۔ اس کے بعد ملک میں کورونا کے 35875ٹیسٹ کئے جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:اسد عمر کا لاک ڈاون کے حوالے سے برا اعلان

اس حوالے سے مزید یہ خبر بھی سامنے آرہی ہیں کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے لاک ڈاون کی ایک ہفتے کی توسیع کر دی ہے جس کے بعد یہ فیصلہ بھی ہوا ہے کہ اشیاء روزگار کی دکانیں صبح نو سے شام پانچ بجے تک کھلی رہے گی اور دودھ دہی کی دکانیں رات آٹھ بجے تک کھلی رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

پاکستان میں کورونا کے مریض3277ہوگئی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں