Army Chief's big statement regarding medical supplies

آرمی چیف کی طبی سامان کے حوالے سے بڑا بیان

آرمی چیف کی طبی سامان کے حوالے سے بڑا بیان

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب کی ہدایات کے مطابق طبی سامان کی ایمرجنسیی سپلائی کوئٹہ روانہ کر دہ گئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس سے لڑنے کے لئے ڈاکٹر اور طبی عملہ فرنٹ مین سپاہی ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ کوروناسے نمٹنے کے لئے ترقی یافتہ ملک کو مشکلا ت کا سامنا ہے تاہم پاکستانی حکومت ضروری وسائل کے لئے کوشاں ہیں ہم سب کو صبر سے کام لینا ہوگا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: آرمی چیف کا قوم کے نام بڑا پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

آرمی چیف کی طبی سامان کے حوالے سے بڑا بیان” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں