number-of-coronavirus-patients-nationwide

اب ملک میں صرف کورونا کا راج، ہلاکتوں میں اضافہ

اب ملک میں صرف کورونا کا راج، ہلاکتوں میں اضافہ

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں کے درمیان 1577 لوگوں میں کورروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے مریض3864ہوگئی۔54لوگ جان بحق اور 28مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 1918، سندھ میں 932،کے پی کے میں 500،بلوچستان میں 202،اسلام آباد میں 83،گلگت بلتستان میں 211اور آزاد کشمیر میں 18مریض ہیں۔

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گذارے اور اے سی میں نہ بیٹھیں اور کھڑیاں دروازے کھول کر رکھیں تاکہ دھوپ اند ر آسکیں کیونکہ دھوپ اس کے جراثیم کمزرو ہو کے ختم ہونا شروع ہوجاتے ہیں

یہ خبر بھی پڑھیں:شہر قائد بھی کورونا کے اندھیروں میں ڈوب گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اب ملک میں صرف کورونا کا راج، ہلاکتوں میں اضافہ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں