corona-is-getting-head-over-heels-day-by-day

کورونا دن بہ دن سر پہ چڑھتا جا رہا ہے

کورونا دن بہ دن سر پہ چڑھتا جا رہا ہے

پاکستان میں کورونا کے مریض4322ہوگئی۔63لوگ جان بحق

تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد4322ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د63ہوگئی ۔

یہ بھی پڑھیں:اب ملک میں کورونا کا خطرہ

حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 2171، سندھ میں 1036،کے پی کے میں 560،بلوچستان میں 212،اسلام آباد میں 102،گلگت بلتستان میں 213اور آزاد کشمیر میں 28مریض ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کورونا دن بہ دن سر پہ چڑھتا جا رہا ہے” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں