as-corona-rises-so-does-the-death-toll

کورونا میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ہلاکتوں میں اضافہ

کورونا میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ہلاکتوں میں اضافہ

پاکستان میں کورونا کے مریض4788ہوگئی۔71لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد4788ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د71ہوگئی ۔
حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 2336، سندھ میں 1214،کے پی کے میں 656،بلوچستان میں 220،اسلام آباد میں 113،گلگت بلتستان میں 215اور آزاد کشمیر میں 34مریض ہیں۔

خیبر پختونخان میں سب سے زیادہ ہلاکتیں
کوروناوائرس کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں کے پی کے میں ہوئی جبکہ سند ھ،،22پنجاب 19، گلگت بلتستان3، اسلام آباد اور بلوچستان میں ایک ایک مریض جاں بحق ہو ا۔ جبک آزاد کشمیر میں کوئیہلاکت نہیں ہو ئی۔

یہ بھی پڑھیں:ننھی گڑیا نے کورونا کو شکست دے دی

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کورونا میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ہلاکتوں میں اضافہ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں