coronavirus-scares-poor-across-the-country

کوروناوائرس سے ملک بھر میں شام غریباں کا منظر

کوروناوائرس سے ملک بھر میں شام غریباں کا منظر

پاکستان میں کورونا کے مریض5038ہوگئی۔86لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد5038ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د86ہوگئی ۔
حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 2425، سندھ میں 1318،کے پی کے میں 697،بلوچستان میں 228،اسلام آباد میں 119،گلگت بلتستان میں 216اور آزاد کشمیر میں 35مریض ہیں۔

ہلاکتوں کی تعداد
کوروناوائرس کے باعث ملک میں ہلاکتوں کی تعداد چودہ افراد جاں بحق اور 37کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:کورونا میں اضافہ کے ساتھ ساتھ ہلاکیوں میں بھی اضافہ

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کوروناوائرس سے ملک بھر میں شام غریباں کا منظر” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں