actress-mehwish-hayat-gave-a-big-heartfelt-message

اداکارہ مہوش حیات نے دل کے حوالے سے بڑا پیغام دیا

اداکارہ مہوش حیات نے دل کے حوالے سے بڑا پیغام دیا

اداکارہ مہوش حیات نے انسٹاگرام پر لوگوں کو پیغام دیا ہے کہ ہاتھوں کے ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔

مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی اور اس کے ساتھ لوگوں کو پیغام بھی دیا کہ ہاتھوں کے ساتھ ساتھ دل بھی صاف رکھیں۔ مہوش حیات کے اس پیغام کو ان کے فینز کے ساتھ ساتھ ساتھی اداکاروں نے بھی بے حد سراہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اداکارہ مہوش حیات نے دل کے حوالے سے بڑا پیغام دیا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں