number-of-coronavirus-patients-nationwide

کوروناوئرس ہماری جڑوں میں بیٹھ گیا ہلاکتوں میں اضافہ

کوروناوئرس ہماری جڑوں میں بیٹھ گیا ہلاکتوں میں اضافہ

پاکستان میں کورونا کے مریض5988ہوگئی۔107لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد5988ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د107ہوگئی ۔
حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 2945، سندھ میں 1518،کے پی کے میں 865،بلوچستان میں 240،اسلام آباد میں 140،گلگت بلتستان میں 234اور آزاد کشمیر میں 46مریض ہیں۔

ہلاکتوں کی تعداد
کوروناوائرس کے باعث ملک میں گذشتہ چوبیس ہلاکتوں کی تعداد107افراد جاں بحق اورمتعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:کوروناوائرس سے گھراُجڑنا شروع

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کوروناوئرس ہماری جڑوں میں بیٹھ گیا ہلاکتوں میں اضافہ” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں