corona-is-not-difficult-to-stop-it-is-impossible-the-death-toll-is-on-the-rise

کورونا کو روکنا مشکل نہیں ناممکن ہے ہلاکتوں کی تعداد عروج پر

کورونا کو روکنا مشکل نہیں ناممکن ہے ہلاکتوں کی تعداد عروج پر

پاکستان میں کورونا کے مریض7025ہوگئی۔135لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد7025ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د135ہوگئی ۔
حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 3276 سندھ میں 2008کے پی کے میں 993،بلوچستان میں 303،اسلام آباد میں 154،گلگت بلتستان میں 245اور آزاد کشمیر میں 46مریض ہیں۔

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: پنجاب کو کورونا نے گھیر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کورونا کو روکنا مشکل نہیں ناممکن ہے ہلاکتوں کی تعداد عروج پر” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں