the-death-toll-from-corona-across-the-pakistani-cemetery-is-on-the-rise

کورونا سے پاکستان کے قبرستان بھر نے لگے ہلاکتوں کی تعداد عروج پر

کورونا سے پاکستان کے قبرستان بھر نے لگے ہلاکتوں کی تعداد عروج پر

پاکستان میں کورونا کے مریض 7638ہوگئی۔143لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد7025ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا د135ہوگئی ۔
حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 3410 سندھ میں 2355کے پی کے میں 1077،بلوچستان میں 335،اسلام آباد میں 163،گلگت بلتستان میں 248اور آزاد کشمیر میں 48مریض ہیں۔

تازہ تیرین صورت حال کے مطابق سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں ہے جن کی تعداد3410 ہے۔ جب کہ کے پی کی میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران آٹھ افراد دنیا سے چل بسے۔ کے پی کے میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکیتں ہوئی جن کی تعداد پچاس ہے، سندھ میں 47، پنجاب میں 37، بلوچستان میں پانچ، گلگت بلتستان میں تین اور اسلام آباد میں ایک مریض جان بحق ہوا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کوررنا کو روکنامشکل نہیں ناممکن

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کورونا سے پاکستان کے قبرستان بھر نے لگے ہلاکتوں کی تعداد عروج پر” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں