the-number-of-corona-patients-reached-8348

کورونا مریضوں کی تعداد 8348ہوگئی

کورونا مریضوں کی تعداد 8348ہوگئی

پاکستان میں کورونا کے مریض 8348ہوگئی۔168لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 8348ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا 168ہوگئی ۔
حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 3822 سندھ میں 2537کے پی کے میں 1137،بلوچستان میں 376،اسلام آباد میں 171،گلگت بلتستان میں 248اور آزاد کشمیر میں 48مریض ہیں۔

تازہ تیرین صورت حال کے مطابق سب سے زیادہ کیسز پنجاب میں ہے جن کی تعداد3822 ہے۔

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کوروناقبر ستان بھر نے لگے ہلاکتوں کی تعداد عروج پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کورونا مریضوں کی تعداد 8348ہوگئی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں