corona-has-become-a-death-knell-for-patients-the-number-of-patients-is-increasing

کورونا مریضوں کے لئے لقمہ اجل بن گیا مریض بڑھتے ہی جا رہے ہیں

کورونا مریضوں کے لئے لقمہ اجل بن گیا مریض بڑھتے ہی جا رہے ہیں

پاکستان میں کورونا کے مریض8418 ہوگئی۔187لوگ جان بحق
تازہ ترین صورت حال کے مطابق پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد8418ہوگئی جبکہ وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعدا187ہوگئی ۔
حکومت کی جانب سے تازہ اعداد وشمار کے مطابق کے پنجاب میں 3721 سندھ میں 2537کے پی کے میں 1235،بلوچستان میں 432،اسلام آباد میں 181،گلگت بلتستان میں 263اور آزاد کشمیر میں 49مریض ہیں۔

اس حوالے سے چیف جسٹس پاکستان کا کہنا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ کسی کام میں شفاقیت نہیں کھربوں روپے خرچ ہوگئے مگر مریضوں کی تعداد پھر 5000ہے۔ جبکہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر کے ذریعے عوام سے اپیل کی ہے کہ جتنا ہوسکیں گھروں میں رہیں۔ کیونکہ لوگ جتنا نظم وضبط کا مظاہرہ کریں گئے اُتنی ہی جلدی اس وباء سے نمٹا جا سکتا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: کوررناقبر ستان بھر نے لگے

کووروناوائر س سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔
تھر ماس میں پانی گر م کر کے ہر آدھے گھنٹے بعد پئیں کیونکہ انفیشکن سب سے گلے پر اثر کرتا ہے اور اس کے بعدپھیپھڑوں پر اور پھر گرم پانی کے استعمال سے یہ معدے میں چلا جاتا ہے اور وہاں جا کر ناکارہ ہوجاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کورونا مریضوں کے لئے لقمہ اجل بن گیا مریض بڑھتے ہی جا رہے ہیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں