next-friday-is-the-day-of-repentance-and-the-day-of-mercy

آئندہ جمعتہ المبارک کو یوم توبہ اور یوم رحمت

آئندہ جمعتہ المبارک کو یوم توبہ اور یوم رحمت

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کہنا ہے کہ آئندہ جمعتہ المبارک کو یوم توبہ اور یوم رحمت کے طور پر منائے گئے ۔

وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ہم نے کوروناکے خاتمے کے ساتھ نظام زندگی کو بھی چلانا ہے، جس کے لئے تمام مکاتب فکر کے علما اور ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں سے بھی مشاورت جاری ہے۔

آئندہ جمعتہ المبارک کو یوم توبہ اور یوم رحمت

معاون خصوصی کا مزید کہنا تھا کہ کورونا بڑا چیلنج ہے ہر مسلمان کو ایمانی قوت کے ساتھ اس کا مقابلہ کرنا ہوگا ، فیصلہ ہُوا کہ رمضان المبارک میں مساجد کھلی رہیں

یہ خبر بھی پڑھیں: فردوس عاشق کا بھی رمضان سے متعلق پیغام آگیا

گی، اور اعلامیے کی خلاف ورزی کر نےوالے کے خلاف کارروائی ہوگی، مدارس کے بچوں کیلئے بھی گھر بیٹھے تعلیم کا بندوبست کیا جائے گا۔
وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ آئندہ جمعتہ المبارک کو یوم توبہ اور یوم رحمت کے طور پر منایا جائےگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں