coronavirus-and-imran-khan-big-news

کوروناوائرس اور عمران خان بڑی خبر

کوروناوائرس اور عمران خان بڑی خبر

وزیراعظم عمران خان کا شوکت خانم لیبارٹری کے عملے کے ذریعے کورونا ٹیسٹ کے لئے سیمپل لے لیا گیا ہے۔

کوروناوائرس اور عمران خان بڑی خبر
کوروناوائرس اور عمران خان بڑی خبر

وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ کے لئے سیمپل لے کر اسے شوکت خانم لیب بھجوا دیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں:فیصل ایدھی بھی کوروناوئرس کا شکار

یاد رہے کہ معروف فلاحی ادارے ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد وہ قرنطینہ چلے گئے ہیں۔ فیصل ایدھی نے حال ہی میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی تھی اور کورونا وائرس سے متعلق ایک کروڑ روپے کا چیک دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں