quarantine-is-a-short-film-but-a-long-story-of-life

’قرنطین‘ شارٹ فلم مگر زندگی کی لانگ سٹوری

’قرنطین‘ شارٹ فلم مگر زندگی کی لانگ سٹوری

قرنطین‘ ۔۔۔ کرونا کیخلاف احتیاطی تدابیر کے بہترین پیغام پردنیا کی پہلی شارٹ فلم جاری

اس مختصردورانیہ کی فلم میں لاک ڈاون کے دوران نیویارک کی سڑکوں پر تنہا چہل قدمی کے دوران پیش آنے والے حالات عکس بند کئے گئے ہیں۔
اس فلم کے ذریعےآپ یہ جان سکیں گئے کہ آپ کو شاید علامات کا علم نہ ہو مگر ایک چھوٹی سی چہل قدمی بھی آپ کو کووڈ۔ 19 کا شکا ر کرکے آپ کی زندگی کو ایک خوف ناک رنگ دیں سکتی ہے۔

یہ فلم صرف قرنطین ہی کی عکس بندی نہیں کرتی بلکہ بہت سی زندگیوں کو اک تاریک راہ میں روشی دکھاتی ہے ” اگر یہ کہا جائے کہ یہ دنیا کی پہلی فلم ہوگی جس کو مزناب کلکس نے تیار کیا ہے تاکہ کوووڈ۔19 ہونے کے ثبوت آپ کو موت کے منہ میں جانے سے روکتے رہیں۔ اس فلم کے ہدایتکار نبیل شمس کی ہدایتکاری میں تیارہونے والی اس مختصر فلم جو کہ شاید آکیڈمی ایواڈ کے لئے نامزد ہونی چاہیے میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے نیویارک کی سڑکوں پر اکیلے چہل قدمی کے دوران پیش آنے والے حالات سے آگاہ کیا گیا ہے۔ مزناب کلکس نے احتیاطی تدابیر کے ساتھ اس فلم کی شوٹنگ کو مکمل کیا کیونکہ امریکہ کے مرکز میں شوٹ ہوئی ہے۔

یہ خبر بی پڑھیں:سبینہ محمود نیوجرسی امریکہ

اس فلم کے مرکزی کرداروں کی بات کی جائے تو بہت ہی قابل لوگ ہیں اس فلم میں مرکزی کردار میں مزمل عثمانی جوکہ ایک پروگرام ہو سٹ بھی ہیں اور فی میل ادکارہ میں نیو جرسی کی مشہور سوشل ایکٹیوسٹ اور امریکہ کی بہت سی بڑی بڑی آرگنائزیشنز کے ساتھ کام کرنے والی بڑے دل کی مالک سبینہ محمود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں