former-prime-minister-nawaz-sharifs-tea-drowned-him

سابق وزیراعظم نوازشریف کی چائے اُن کو لے ڈوُبی

سابق وزیراعظم نوازشریف کی چائے اُن کو لے ڈوُبی

پاکستان کےسابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن چائے پیتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔
تصویر وائرل ہونے کے بعد عمران خان کے ترجمان شہباز گل نے ٹوئٹر پر ان کی تصویر کو طنز کے ساتھ پوسٹ کیا ۔

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھی اس تصویر کےسامنے آنے کے بعد ملک میں نظام عدل اور انصاف پر انگلیاں اُٹھائی۔

یاد رہے مسلم لیگ (ن) کے قائد علاج کے لئے اس وقت لندن میں ہیں اور وہ 2019 دسمبر میں علاج کے لیے عدالت سے ضمانت لے کر لندن روانہ ہوئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں