tragic-news-came-regarding-gharidha-farooqi

غریدہ فاورقی کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی

غریدہ فاورقی کے حوالے سے افسوسناک خبر آگئی

اینکر پرسن غریدہ فاروقی بھی کورونا وائرس شکار ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ہر نئے دن کیساتھ کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اسی باعث کئی

معروف شخصیات اور صحافی بھی کورونا وائرس سے نہیں بچ پا رہے۔ ابھی تک ملک بھر میں کئی صحافی کورونا وائرسکی زد میں آچکے ہیں۔ جبکہ غریدہ فاروقی بھی مہلک وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔

غریدہ فاروقی نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ دو دن پہلے کورونا وائرس کی علامات سامنے آئیں تھیں۔جس کے بعد کورونا ٹیسٹ کروایا جس کے بعد میرا ٹیسٹ پوزیٹیو آیا۔اُن کا مزید کہنا ہے کہ میں گھر میں سیلف آئسولیشن اختیار کر چکی ہوں۔
غریدہ فاورقی کا مزید کہنا ہے کہ یہ بیماری ایک حقیقت ہے اور اس سے متاثر ہو جانا کوئی شرم کی بات نہیں۔

اُنہوں نے لوگوں سے اپنی جلد صحتیابی کے لیے دعا کرنے کی بھی درخواست کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں