very-sad-news-came-regarding-pakistan-peoples-party

پاکستان پیپلز پارٹی کے حوالے سے انتہائی افسوس ناک خبر آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے حوالے سے انتہائی افسوس ناک خبر آگئی

وزیر سندھ برائے انسانی آبادکاری و خصوصی ترقی اور پی پی پی ضلع ملیر کے صدر غلام مرتضی بلوچ کورونا وائرس کے باعث اس دُنیا سے چل بسے۔

غلام مرتضی بلوچ میں 12 مئی کو کورونا کا خدشہ ہوا تو انہوں نے اپنا ٹیسٹ کروایا جو کہ 14 مئی کو مثبت آیا۔ وائرس کی تشخیص کے بعد چند روز گھر میں آئیسولیشن میں رہنے کے بعد طبیعت کی مزید خرابی پر انہیں نجی ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے حوالے سے انتہائی افسوس ناک خبر آگئی
پاکستان پیپلز پارٹی کے حوالے سے انتہائی افسوس ناک خبر آگئی

غلام مرتضیٰ بلوچ کی دو بیویاں اور چھ بچے ہیں ۔ ان کی ایک فیملی لندن میں مقیم ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صوبائی وزیر کے انتقال پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں