mahra-khan-reminded-amjad-sabri-and-made-everyone-cry

ماہرہ خان نے امجد صابری کی یاد تازہ کر کے سب کو رُلا دیا

ماہرہ خان نے امجد صابری کی یاد تازہ کر کے سب کو رُلا دیا

اداکارہ ماہرہ خان نے امجد صابری کی ایک وڈیو شئیر کر کے ان کے چاہنے والوں کو ایک بار پھر سے غمگین کر دیا۔

ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام پرایک وڈیوشئیر کی جو اُن کے فینز کی طرف سے بہت پسند کی جارہی ہے۔

یہ ویڈیو کسی ور کی نہیں بلکہ مشہور قوال امجد صابر ی کی ہے جو اس ویڈیو میں علامہ اقبال کا کلام پڑھ رہے ہیں۔
یاد رہے کہ امجد صابری کو 22 جون 2016 کو دہشت گردوں نے ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں