the-first-glimpse-of-mahira-khan-and-fahad-mustafas-film

ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی فلم کی پہلی جھلک

ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی فلم کی پہلی جھلک

اداکارہ ماہرہ خان اوراداکار فہد مصطفی کی فلم ’قائداعظم زندہ باد‘ کی پہلی جھلک مداحوں پر اپنا اثر چھوڑ گئی۔

اداکارہ ماہرہ خان اوراداکارفہد مصطفی کی نئی آنے والی فلم قائد اعظم زندہ باد کی پہلی جھلک سب کے سامنےآگئی ہے جس کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: فہد مصطفی اور ماہرہ خان کی فلم بلاک بسٹر قرار

اداکارہ کےساتھ ساتھ فلم کے ہدایتکارنبیل قریشی نے بھی تصویرشئیرکی ہے اور لکھا ہے کہ ’کبھی سوچا ہے نوٹ پر قائد اعظم کی تصویر کیوں۔ ‘
یاد رہے کہ فلم ’’قائداعظم زندہ باد‘‘ میں فہد مصطفیٰ پولیس انسپیکٹر کا کردار نبھارہے ہیں اورفلم رواں برس کی بڑی فلموں میں شمار ہونے لگی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں