which-pakistani-artist-has-corona-virus

کس کس پاکستانی آرٹسٹ کو کورونا وائرس ہے

کس کس پاکستانی آرٹسٹ کو کورونا وائرس ہے

شوبز کے کچھ ستاروں کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، جن میں ندا یاسر ، یاسر حسین ، علیزی شاہ ، روبینہ اشرف ، سکینہ سمو ، نوید رضا شامل ہیں۔
ان کے مطابق اب ان کی صحت بہت بہتر ہے ۔

اداکارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ ان کا بہت دل دُکھا جب اُنہوں نے اپنی موت کی خبر سُنی تھی ۔

یہ خبر بی پڑھیں:مہوش حیات کو کورونا وائرس ہے کہ نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں